نرگس دان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نرگس کے پھول رکھنے کا برتن، وہ گل دان، جس میں نرگس کے پھول رکھتے ہیں، نیز گل دان جو نرگس سے مشابہ ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نرگس کے پھول رکھنے کا برتن، وہ گل دان، جس میں نرگس کے پھول رکھتے ہیں، نیز گل دان جو نرگس سے مشابہ ہوتا ہے۔